کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2025 ان کے لیے زندگی کا سب سے مشکل سال رہا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنی مشکلات اور تجربات کا ذکر کیا۔ ویڈیو میں میرب علی نے کہاکہ زندگی واقعی بڑی […]