حج 2026 کی تیاریوں کا آغاز، پاکستان میں لازمی تربیتی پروگرام کا پہلا مرحلہ شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حج 2026 کے انتظامات کو مؤثر اور منظم بنانے کے لیے حکومتِ پاکستان نے ملک بھر میں لازمی حج تربیتی پروگراموں کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔ ان تربیتی نشستوں کا مقصد عازمینِ حج کو مناسکِ حج اور انتظامی امور سے مکمل طور پر آگاہ کرنا ہے، جبکہ تربیت […]