اسلام آباد 4 جنوری 2026: وہ پاکستانی جو بیرون ملک روزگار کی تلاش میں ہیں ان کیلیے جرمنی میں ملازمت کے مواقع موجود ہیں۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (بی ای او ای) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جرمنی اس وقت پورے ملک میں تربیت یافتہ نرسوں کی شدید کمی […]