آر ڈی برمن:‌ ایک باکمال فلمی موسیقار

ایک دور تھا جب پاکستانی اور بھارتی فلموں کی نمائش اور فن کاروں کے کام کرنے پر کوئی پابندی نہیں تھی۔ سرحد کے دونوں اطراف بسنے والے اپنے ملک کے سنیما ہالوں میں فلم بھی دیکھتے اور فلمی گیتوں کو بھی یکساں مقبولیت ملتی۔ اس دور کے کئی شاعر اور موسیقار دونوں ملکوں میں اپنے […]