سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے ڈپٹی ڈائریکٹر یونیورسٹی ایڈوانسمنٹ اینڈ فنانشل اسسٹنس سید نعمان علی شاہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے