گوادر، ماڈل بیچ پارک میں نئے سال کی تقریبات،خواتین اور بچوں کی شرکت ... موسیقی، ثقافتی پروگراموں اور آتش بازی کے ذریعے 2026 کے آغاز کو خوشی اور جوش و خروش سے منایا گیا