پاکستان میں بڑھتی غربت کا اثر لوگوں کی خوراک تک پہنچ گیا ہے،مزمل اسلم ... آٹا، دالیں، گوشت اور دودھ عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا