پشین(ڈیلی قدرت کوئٹہ)پ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی پشین کے زیرِ اہتمام ضلع کمیٹی کا توسیعی اجلاس پارٹی کے رہنما حاجی ذکریا خان کی رہائش گاہ پر پارٹی چیئرمین خوشحال خان کاکڑ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کے سینئر ڈپٹی چیئرمین رضا محمد رضا، صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے اور حاجی ذکریا خان …