پیپلزپارٹی کے جھنڈے اتارنے پر مقدمہ درج

سانگھڑ میں پیپلزپارٹی کے جھنڈے اتارنے کے الزام میں فنکشنل لیگ کارکنوں پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فنکشنل لیگ کے رہنما راشد شاہ کی آمد پر پی پی کےجھنڈے اور پینا فلیکس اتارنے کے الزام پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ فنکشنل لیگ کے 13نامزد سمیت 40 کارکنوں کے خلاف مقدمہ […]