اسلام آباد 4 جنوری 2026: امریکا کی جانب سے وینزویلا میں کی گئی فوجی کارروائی میں صدر نکولاس مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری پر پاکستان نے ردعمل دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان وینزویلا کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتا ہے اور بحران […]