کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے، چیئرمین سلام خان بڑیچ، حاجی لعل محمد بڑیچ اور ڈاکٹر حیات بڑیچ نے مسلم اتحاد کالونی میں غیر قانونی واٹر سپلائی اسکیم کے ناقص انتظامات اور پلاسٹک نما ٹینکر کے پھٹنے کے نتیجے میں پیش آنے والے المناک واقعے کی شدید الفاظ میں …