بھارت بھی امریکا میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث ہے: گرپتونت سنگھ پنوں

4 جنوری 2026: سربراہ سکھ فار جسٹس گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ وینزویلا کی طرح بھارت بھی امریکا میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہے۔ وینیزویلا میں امریکی فوجی کارروائی، صدر نکولاس مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتار پر اپنے میں گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ بھارتی شہری امریکا میں فینٹانائل […]