اسلام آباد میں بڑی کارروائی، ویزا فراڈ نیٹ ورک بے نقاب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے انسانی اسمگلنگ اور بیرونِ ملک روزگار فراڈ میں ملوث ایک ویزا فراڈ ایجنٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم وفاقی دارالحکومت میں’’برلن امیگریشن سلوشنز‘‘ کے نام سے غیر قانونی ایجنسی چلا رہا تھا …