زیارت(قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع زیارت کے ضلعی کمیٹی کا اجلاس سنجاوی میں پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری عبداللطیف دومڑ کے زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیمی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور تنظیمی فعالیت کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں ضلع زیارت کو درپیش سنگین عوامی مسائل، بالخصوص …