پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش وفات پا گئے

کوہاٹ(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اور سینئر پارٹی رہنما ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش 82برس کی عمر میں وفات پا گئے،مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا. واضح رہے کہ ضیاء اللہ خان بنگش کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے ہے اور وہ ایک منجھے […]