کویت نے شہریت واپس لینے کا حکم دیدیا

کویت نے 69 افراد سے شہریت واپس لے لی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق آج کے سرکاری گزٹ میں دو حکمنامے شائع کیے گئے ہیں جن میں کل 69 افراد سے کویتی شہریت واپس لینے کا حکم دیا گیا ہے۔ منسوخیاں مختلف قانونی بنیادوں پر مبنی وسیع تر حکومتی مہم کا حصہ ہیں، جن میں دھوکہ […]