پرائز بانڈ رکھنے والے افراد کے لیے اہم خبر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سال 2026 میں ہونے والی قومی پرائز بانڈز اور پریمیم پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی سے متعلق اہم تفصیلات سامنےآگئی ہیں،سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے آئندہ سال کے لیے باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے جس میں مختلف مالیت کے بانڈز، قرعہ اندازی کی تاریخیں اور میزبان شہروں کی نشاندہی کی …