نیویارک (قدرت روزنامہ)امریکا کی سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹ سیاست دان کاملا ہیرس نے وینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت کی ہے۔ کاملا ہیرس نے کہا کہ ٹرمپ کے اقدامات سے امریکا نہ محفوظ ہوا نہ مضبوط اور نہ ہی سستا۔ ایک بیان میں کاملا ہیرس کا کہنا تھا کہ مادورو کا غیر قانونی، ظالم …