https://twitter.com/x/status/2007885009143865619 فیلڈ مارشل نے اپنی بیٹی کی شادی چھپ کر جی ایچ کیو میں کی، ایک تصویر ابھی تک سامنے نہیں آئی، وہ ایسی شادی تھی، لگ رہا تھا نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی نیو کلیئر، ٹیکٹیکل ویپن پر میٹنگ ہے، شادی نہیں ہے، جو بندہ چھپا کر بیٹی کی شادی کرے، 3 بندوں کے ساتھ پولو دیکھے، اس کو سکیورٹی رسک ہے یا اَن پاپولر ہے، اسے لوگوں سے ڈر لگتا ہے، وجاہت سعید