رابی پیرزادہ نے خاموشی توڑ دی، شادی اور خلع کے حوالے سے حیران کن انکشاف

کراچی 5 جنوری 2026: پاکستان کی سابق پاپ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے پہلی بار شادی اور خلع کے حوالے سے انکشاف کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ رابی پیرزادہ حالیہ میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے سابق شوہر سے خفیہ علیحدگی کے بارے میں پہلا باقاعدہ بیان دیا مگر […]