پیاز کاٹتے وقت آنکھوں میں آنسو بھر آنا عام مشاہدے کی بات ہے لیکن ہم میں سے اکثر نہیں جانتے کہ آخر اس کی وجہ کیا ہے۔ پیاز تقریباً ہر باورچی خانے کی بنیادی ضرورت ہے، مگر اسے کاٹتے ہی آنکھوں میں جلن اور آنسوؤں کا آنا ایک عام مسئلہ بن جاتا ہے۔ اکثر لوگ […]