پنجاب میں دھند نے سب دھندلا دیا، موٹروے جانے والے ہوشیار رہیں

لاہور (5 جنوری 2026): صوبہ پنجاب میں موسم کی خرابی کے باعث شدید دھند کی صورتحال برقرار ہے جس کے سبب موٹرویز آج بھی مختلف مقامات سے بند کردی گئیں۔ ترجمان سینٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک، موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک اور موٹروے ایم 5 […]