صدر ٹرمپ گرین لینڈ کو ’دھمکیاں‘ دینا بند کریں، وزیراعظم ڈنمارک

کوپن ہیگن : ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈرکسن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گرین لینڈ پر قبضے سے متعلق بیانات اور دھمکیاں دینا بند کریں۔ اپنے بیان میں میٹے فریڈرکسن نے کہا کہ گرین لینڈ پر امریکا کے قبضے کی بات بالکل بے معنی ہے۔ ان کا کہنا تھا […]