پہلی عالمی جنگ کے دوران ایک کبوتر نے پیغام رسانی کے ذریعے 194 فوجیوں کی جان بچائی اس دوران اس کی ایک ٹانگ اور آنکھ بھی ضائع ہوئی، اس واقعے پر کئی کتابیں ایک فلم اور ایک گانا بھی بنایا جا چکا ہے۔ پہلی جنگِ عظیم کی جنگی تاریخ کا ایک انتہائی جذباتی واقعہ آج […]