عمران خان سے ملاقات کیلئےکوئی بھیک نہیں مانگ رہے، سلمان اکرم راجہ کی بیرسٹر گوہر کے بیان کی تردید

اسلام آباد(اوصاف نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے بیان کو پارٹی مؤقف کے خلاف قرار دے دیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے بھیک مانگنے کی نوبت آچکی ہے اور اس میں […]