لاہور(اوصاف نیوز)مولانا فضل الرحیم اشرفی مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، مرحوم طویل عرصے سے علیل تھے۔ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی نماز جنازہ کل دوپہر دو بجے جامعہ اشرفیہ میں آدا کی جائے گی،مولانا فضل الرحیم اشرفی پاکستان کے بڑے مذہبی ادارے جامعہ اشرفیہ کے مہتمم تھے۔ مرحوم […]