اسمارٹ فون کی صفائی اب مٹی سے؟ حیران کن مگر حقیقت!

اکثر لوگوں کو یہ شکایت رہتی ہے کہ اسمارٹ فون کچھ ہی عرصے میں گرد و غبار کا شکار ہو جاتا ہے جس کے بعد اس میں مختلف مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔ خاص طور پر اسپیکر، ایئر پیس اور چارجنگ پورٹ میں مٹی جمع ہو جائے تو نہ صرف آواز متاثر ہوتی ہے بلکہ فون […]