لاہور(اوصاف نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اور سینئر پارٹی رہنما ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش 82برس کی عمر میں وفات پا گئے. مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا. مزید پڑھیں: مولانا فضل الرحیم اشرفی مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور کا انتقال، فضل الرحمن کا اظہار افسوس