انجنئیر محمد علی مرزا کا ایک حلقہ احباب تھا اور کافی تعداد میں لوگ انہیں سنتے تھے، شاید سمجھا گیا کہ اب یہ پتہ کھیلا جائے اور یہ بتایا جائے کہ عمران خان جیل میں فرسٹریٹڈ ہیں، خان صاحب آئسولیٹڈ نہیں ہیں، خان صاحب موج میں ہیں، بھائی یہ چیزیں اب نہیں بکتیں، اقرار اور جواد تو پہلے ہی قابل عزت نہیں تھے لیکن انجینئر مرزا کو کچھ لوگ سنتے تھے لیکن اب اس کو بھی خوامخواہ بے عزت کروادیا گیا ہے"۔ شفقت اعوان https://twitter.com/x/status/2007520015621468523