امریکہ کا افغانستان کی تعمیرِ نو کے لیے 144 ارب ڈالر دینے کا انکشاف

واشنگٹن (اوصاف نیوز)امریکی انسپکٹر جنرل کے مطابق 20 سال میں امریکا نے افغانستان کے لیے 144 ارب ڈالر مختص کیے، رقم افغانستان میں تعمیرِ نو کے لیے رکھی گئی۔ انھوں نے کہا افغان حکومتوں کی کرپشن بڑی رکاوٹ ثابت ہوئی۔ امریکی انسپکٹر نے 20 سالہ افغان جنگ اور تعمیرِ نو کے بارے میں رپورٹ جاری […]