اداکار آغا شیراز کو دل کا دورہ، ہسپتال منتقل کر دیئے گئے

لاہور(اوصاف نیوز)پاکستان ٹیلی وژن کے معروف اداکار اور مزاحیہ کرداروں سے شہرت پانے والے آغا شیراز کو دل کا شدید دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں وہ اس وقت زیرِ علاج ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق بروقت طبی امداد فراہم کیے جانے کے باعث اب ان کی حالت خطرے سے باہر […]