فیصل آباد (اوصاف نیوز)وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی اسٹریٹ موؤمنٹ ناکام ہوگی جس کے بعد مذاکرات کا آپشن بھی نہیں بچے گا۔ فیصل آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سیاسی مسائل کا حل ڈائیلاگ سے ہی ممکن ہے۔ وزیر […]