ایران میں امریکہ نواز رِجیم اۤئی تو ہم انکے ساتھ بہتر بزنس کرینگے۔نجم سیٹھی
ایران میں امریکہ نواز رِجیم اۤئی تو غالباً ہم انکے ساتھ اس سوکالڈ اِسلامک رِجیم کے مقابلے میں بہتر بزنس کرینگے۔ اسلامک رِجیم بہت نظریاتی ہوتی ہے جو اکنامکس کیلئے اچھی نہیں ہوتیں: نجم سیٹھی https://twitter.com/x/status/2007897781818769723