بنوں ریجن اور لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 3 دہشت گرد ہلاک

پشاور: سی ٹی ڈی بنوں ریجن اورلکی مروت پولیس نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں تین خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں ریجن اور لکی مروت پولیس نے بیگوخیل کے علاقے میں مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران تین […]