مائیکل جیکسن کی بیٹی نے زندگی میں کیا کچھ جھیلا؟ پہلی بار لب کشائی

نیویارک: مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن نے نشے سے نجات کے سفر پر کھل کر اظہار خیال کیا، انہوں نے اپنے فیصلے کے بعد مشکل سفر کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن نے شیئر کی گئی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں، اس […]