پشاور(اوصاف نیوز)غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری ہے، محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ اب تک 6 لاکھ 82 ہزار 141 افغان باشندے افغانستان منتقل کیے جا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ 69 ہزار 431 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو بھی افغانستان بھیجا گیا ہے۔رپورٹ […]