ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسی تیار

اسلام آباد(اوصاف نیوز)بجلی صارفین کے لئے خوشخبری، ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسیواپڈا کی نئی پالیسی 2026 کے تحت گھروں میں متعدد بجلی کے میٹر لگانا اب ممکن ہو گا۔ واپڈا اور پاور ڈویژن نے واضح کیا ہے کہ 2026 میں گھروں میں اضافی بجلی کے میٹر لگانا قانونی اور ممکن […]