کرایہ داری سے متعلق نئے ضوابط کا اعلان کر دیاگیا

(اوصاف نیوز)سعودی عرب میں کرایہ داری سے متعلق نئے ضوابط کا اعلان کر دیاگیا۔سعودی عرب کےایک اخبار کے مطابق جنرل اتھارٹی فار ریئل اسٹیٹ نے معاہدہ کرایہ داری سے متعلق نئے ضوابط لاگو کر دیے ہیں، جس پر عملدرآمد ہر مالک مکان کو کرنا ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق مالکان کی جانب سے کرایہ دار کو […]