اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چین پاکستان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سی پیک سمیت مشترکہ مفادات کے تحفظ پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور چین کے مابین وزرائے خارجہ کا ساتواں اسٹریٹیجک ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی و عالمی امور، اقتصادی تعاون اور سلامتی کے شعبوں …