اسلام آباد(اوصاف نیوز)آڈی پاکستان نے ایک بار پھر برقی گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے ایک شاہکار پیش کر دیا ہے۔ ای ٹران پچاس اور ای ٹران جی ٹی کی کامیابی کے بعد، اب آڈی کیو سکس ای ٹران باضابطہ طور پر پاکستان پہنچ چکی ہے۔ یہ گاڑی آڈی کے نئے اور جدید ترین برقی […]