لاہور(اوصاف نیوز) موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 12 جنوری سے کھلیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع سے متعلق تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ حکومت کا موسم […]