پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیشگوئی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیش گوئی سامنے آ گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند اور عیدین (عیدالفطر و عیدالاضحیٰ) کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیشگوئی سامنے آگئی ہے۔ اس حوالے سے رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے یکم …