میرب علی نے 2025 کو زندگی کا مشکل ترین سال قرار دیدیا ... سال 2025 کے وسط میں گلوکار عاصم اظہر نے اداکارہ میرب علی سے اپنی 3 سالہ منگنی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا