ڈی آئی خان: سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے کبوتربازی کے مقابلے پر گورنر کے پی کا طنزیہ ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے کبوتربازی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف علاقوں سے ایک ساتھ درجنوں […]