پانڈیا کی اپنی گرل فرینڈ اور روہت شرما کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئی

جام نگر: بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا جام نگر ایئرپورٹ پر اپنی گرل فرینڈ اور ماڈل ماہیکا شرما اور روہت شرما کے ساتھ نظر آئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ہاردک پانڈیا، جنہوں نے اکتوبر 2025 میں ماہیکا شرما کے ساتھ اپنے تعلقات کو عوامی سطح پر آشکار کیا […]