اسلام آباد (5 جنوری 2026): فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے اسٹبلشمنٹ حکومت اور عمران خان کو ملک کا سیاسی ٹمپریچر نیچے لانا ہوگا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مذاکرات کے تین فریق ہیں۔ اسٹبلشمنٹ، حکومت اور بانی پی ٹی آئی عمران خان۔ […]