لاہور : برزل پاس میں برفانی تودے تلے دب کر شہید ہونے والے کیپٹن اصمد کو فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں برزل پاس میں ریسکیو آپریشن کے دوران برفانی تودے تلے دب کر شہید ہونے والے پاک فوج کے بہادر افسر کیپٹن عصمد گلفام کو مکمل فوجی اعزاز […]