مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکالنا احمقانہ فیصلہ ہے، ششی تھرور

بھارت (5 جنوری 2026): ہندو انتہا پسندوں کے دباؤ پر بنگلہ دیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکالنے پر ششی تھرور نے بی سی سی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا کی دھمکیوں کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی ہدایت پر آئی […]