گرین لینڈ پر امریکی پرچم کی تصویر اور لفظ ’’سون‘‘، ڈنمارک کا شدید اظہار ناراضی

(5 جنوری 2026): ڈنمارک نے گرین لینڈ پر امریکی پرچم کی تصویر اور لفظ سُون دیکھ کر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بااثر معاون اسٹیفن ملر کی اہلیہ کیٹی ملر نے سوشل میڈیا پر گرین لینڈ کی ایسی تصویر شیئر کی جسے امریکی پرچم کے رنگوں میں دکھایا گیا […]