کاراکاس (05 جنوری 2026): وینزویلا میں امریکی کارروائی کے بعد فوجی الرٹ نافذ کیا گیا ہے، فوج نے قومی خود مختاری کے لیے آپریشنل تیاریوں کا بھی اعلان کر دیا۔ فوج نے ڈیلسی روڈ ریگیز کو عبوری صدر تسلیم کر لیا، وینزویلا کے وزیر دفاع نے کہا امریکا کا اقدام عالمی امن و قانون کے […]